9 اکتوبر، 2018، 2:24 PM

برطانیہ میں 450 بے گھر افراد کی سڑکوں پر موت

برطانیہ میں 450 بے گھر افراد کی سڑکوں پر موت

برطانیہ میں پچھلے برس کم سے کم 450 بےگھرافراد سڑکوں پردم توڑگئے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے برطانوی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں پچھلے برس کم سے کم 450 بےگھرافراد سڑکوں پردم توڑگئے۔ سڑکوں پرہلاک بےگھرافراد میں سابق فوجی، ماہرطبعیات اورموسیقار بھی شامل تھا۔ ایک ہفتے میں 14 اموات بھی ہوئیں،3 کی لاشیں اتنی مسخ ہوچکی تھیں کہ فارنزک ٹیسٹ کراناپڑے۔ بےگھرافراد کی اموات کا سبب حملہ، بیماری، بھوک، خودکشی اورمنشیات کااستعمال تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے والے بےگھرمردوں کی اوسط عمر49اورخواتین کی53تھی،سب سےکم عمر18برس کانوجوان تھا۔

News Code 1884647

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha