مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اکتوبرمیں چین کا دورہ کریں گے۔ عمران خان کے دورے میں سی پیک میں تیزی، دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون پر بات چیت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق دورے میں اقتصادی شعبے میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال ہوگا۔ عمران اپنے دورہ بیجنگ کےلئے اپنے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی لے کر جائیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اکتوبرمیں چین کا دورہ کریں گے۔
News ID 1884341
آپ کا تبصرہ