12 ستمبر، 2018، 9:21 PM

یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید

یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید

یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ  الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ یمنی ذرائع کے مطابق صوبہ الحدیدہ میں 4 شہری شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئےادھر صوبہ الجوف میں بھی سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 2 یمنی شہری شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔

News ID 1883894

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha