30 اگست، 2018، 6:56 PM

امریکہ میں 24 گھنٹوں میں شام پر حملہ کرنے کی صلاحیت ہے

امریکہ میں 24 گھنٹوں میں شام پر حملہ کرنے کی صلاحیت ہے

روس کی وزارت کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام پر 24 گھنٹوں کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت کی ترجمان ماریا زخاروا نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام پر 24 گھنٹوں کے اندر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ شام میں دہشت گردی کے خاتمہ کی تمام راہیں ہموار ہیں۔ شام نے اپنے تمام کیمیائی ہتھیار نابود کردیئے ہیں اور اب شام کیط رف سے کیمیائي ہتھیاروں کے حملے کا کوئی امکان نہیں ہے اور اقوامم تحدہ نے بھی اس کی تائيد کی ہے۔ لیکن امریکہ اور اس کے اتحادی  شام پر حملہ کرنے کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا بہانہ بنا رہے ہیں۔ امریکہ اور اس کے اتحادی شام پر حملہ کرکے شام میں قیام امن اور دہشت گردی کے خاتمہ کی تمام کوششوں کو ناکام بنانا چاہتےہیں۔

News ID 1883517

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha