جان مک کین کے انتقال پر سعودی عرب میں عزاداری

سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی سینیٹر جان مک کین کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے امریکہ میں اپنے ایک بہترین دوست کو کھو دیا ہے جان مک کین ایران کے سخت مخالف تھے۔

عادل الجبیر نے کہا کہ جان مک کین میرے قریبی دوست تھے اور سعودی عرب جان مک کین کے انتقال پر عزادار ہے اس نے کہا کہ امریکہ نے ایک ہیرو کو کھودیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جان مک کین ہمیشہ ایران کے خلاف بولتے تھے انھیں دماغی کینسر ہوگیا جس کی وجہ سے وہ ہلاک ہوگئے۔

News Code 1883430

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =