یمنی فورسز کا زلزال 2 نامی میزائل سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ

یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر 2 زالزال 2 نامی میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائياں جاری ہیں یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر زالزال 2 نامی میزائل داغا ہے۔

یمنی فوجی ذرائع کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے جیزان کے مشعل اور ملحمہ علاقوں ميں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں دو زلزال 2 نامی میزآئلوں سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1883386

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 16 =