مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے سینئر عہدیدار کے مطابق روس پر پابندیوں میں الیکٹرونکس، لیزر، سینسرز اور آئل گیس پروڈکشن ٹیکنالوجیز کی برآمدات پر پابندی شامل ہوگی۔ امریکی پابندیوں کا اطلاق 22 اگست سے ہوگا۔
امریکہ نے روس پرایکسپورٹ سیکٹر اور سیکورٹی آلات سے متعلق پابندیاں عائد کردی ہیں ادھرروس نے امریکی پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔
News ID 1882928
آپ کا تبصرہ