انڈونیشیا میں زلزلے سے تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے 2 روز بعد زندہ خاتون برآمد

انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں عمارت کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے2 روز بعد ایک خاتون کو زندہ نکالا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا میں زلزلے کے نتیجے میں عمارت کے نتیجے میں تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے2 روز بعد ایک خاتون کو زندہ نکالا گیا۔ انڈونیشیا میں 2 روز قبل آنیوالے تباہ کن زلزلے جس میں بڑی تعداد میں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے اور متعدد دبے گھر جبکہ عمارتوں کے ملبے تلے دب کر کئی لاپتہ بھی ہوئے ہیں ۔ریسکیو عملہ کو مسجد کے ملبے تلے دبے 4 افراد کی تلاش کے دوران ایک خاتون زندہ حالت میں مل گئی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کو گھنٹوں کی محنت کے بعد نکالا گیا ہے جسکی حالت تشویشناک ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

News Code 1882882

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 6 + 5 =