28 جولائی، 2018، 2:24 PM

چین کے خصوصی ایلچی کا شام کا دورہ

چین کے خصوصی ایلچی کا شام کا دورہ

چین کے خصوصی ایلچی نے شام کے دورے کے دوران شام کے وزیر خآرجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے خصوصی ایلچی نے شام کے دورے کے دوران شام کے وزیر خآرجہ اور دیگر اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔

چین کی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق چین کے خصوصی ایلچي نے شام کے دورے کے دوران شام میں جاری بحران کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔ چينی ایلچی نے 25 سے 27 جولائی تک  شام کے وزير خارجہ ولید المعلم اور نائب وزير خآرجہ فیصل مقداد سے ملاقات اور گفتگو کی۔

News Code 1882600

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha