27 جولائی، 2018، 7:53 PM

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کا حکومت سنبھالتے ہی گورنرز ہٹانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، خیبر پختونخواہ اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

مہر خبررساں نےایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سنبھالتے ہی پنجاب، خیبر پختونخواہ  اور سندھ کے گورنرز ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے حکومت سنبھالتے ہی سندھ ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی حیثیت سے کام کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ فیصلہ پارٹی کی اعلی سطحی مشاورت میں کیا گیا۔

News ID 1882580

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha