مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانوی عوام میں برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی محبوبیت میں کمی واقع ہوگئی ہے۔۔ موری کے جولائی میں ہونے والے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانوی وزير اعظم کی عوام میں محبوبیت 30 فیصد سے کم ہوکر 22 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

برطانیہ میں تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کی برطانوی عوام میں محبوبیت میں کمی آگئی ہے۔
News Code 1882575
آپ کا تبصرہ