مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر رجب طیب اردوغان آج اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔ اطلاعات کے مطابق رجب طیب اردوغان کی حلف برداری کی تقریب میں عالمی شخصیات بھی شرکت کریں گی، جس کے باعث تقریب کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق حلف اٹھانے کے بعد ترک صدر آج ہی اپنی نئی کابینہ کا بھی اعلان کریں گے۔
ترکی کے دوسری بار منتخب ہونے والے صدر رجب طیب اردوغان آج اپنے عہدے کاحلف اٹھائیں گے۔
News ID 1882074
آپ کا تبصرہ