4 جولائی، 2018، 1:51 PM

صدر حسن روحانی کا آسٹریا میں باقاعدہ استقبال

صدر حسن روحانی کا آسٹریا میں باقاعدہ استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی آسٹریا کے صدر کی دعوت پر ویانا پہنچ گئے ہیں جہاں آسٹریا کے صدر نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی آسٹریا کے صدر کی دعوت پر ویانا پہنچ گئے ہیں جہاں آسٹریا کے صدر نے ان کا سرکاری طور پر استقبال کیا ہے۔

صدر حسن روحانی نے اس سے قبل سوئیزرلینڈ کے صدر سے برن میں ملاقات اور گفتگو کی۔ صدر حسن روحانی آسٹریا کے دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1881946

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha