غزہ پر اسرائیلی بمباری کا جواب / مقبوضہ فلسطین پر کئی میزائل فائر

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظيم نے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں کئی میزائل داغے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظيم نے مقبوضہ فلسطینی علاقہ میں کئی میزائل داغے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ایف سولہ جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے تل الزعتر علاقہ میں بمباری کی جس کے جواب میں اسلامی مزاحمتی تنظیم نے صہیونی قصبوں پر کئی میزائل فائر کئے ہیں۔

News Code 1881494

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 5 =