یمنی فوج کے میزائل حملے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک  میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی جہنم پہنچ گئے ہیں۔ یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر ایک اور بیلسٹی میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ مغربی ساحل کے محاذ پر کیا گيا ہے۔

News Code 1881442

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 8 + 1 =