مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ رضاکار فورس کے کمانڈر ابو جمال الجنانی نے اعلان کیا ہے کہ رضاکار فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
News ID 1881434
آپ کا تبصرہ