15 جون، 2018، 7:37 PM

عراق کے صوبہ دیالی میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک

عراق کے صوبہ دیالی میں متعدد داعش دہشت گرد ہلاک

عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج اور رضاکار دستوں نے عراق کے شمال مشرقی صوبہ  دیالی میں ایک کارروائی کے دوران متعدد داعسش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ رضاکار فورس کے کمانڈر ابو جمال الجنانی نے اعلان کیا ہے کہ رضاکار فورسز نے داعش دہشت گردوں کے خلاف ایک کارروائی میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

News ID 1881434

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha