11 جون، 2018، 3:06 AM

رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا

رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا

خدایا! میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کر دے ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے چھبیسویں دن کی دعا مندرجہ ذیل ہے:

اَللَّھُمَّ اجْعَلْ سَعْيى فيہِ مَشْكُوراً وَ ذَنْبى فيہِ مَغْفُوراً وَ عَمَلى فيہِ مَقْبُولاً وَ عَيْبى فيہِ مَسْتُوراً يا اَسْمَعَ السَّامِعينَ.

ترجمہ: خدایا میری کوشش کو اس میں مقبول بنا دے اور میرے گناہوں کو بخش دے اور عمل کو مقبول کر دے اور میرے عیب کو پوشیدہ کر دے اے سب سے سننے والے ۔

News ID 1881334

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha