مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر بروق بریج کے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں حادثہ کے مقام کی طرف روانہ کردی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ۔

برطانیہ کے شہر بروق بریج کے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔
News Code 1881088
آپ کا تبصرہ