28 مئی، 2018، 6:36 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض طلباء تنظیموں کے نمائندوں کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء  تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اہم ملکی، علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں روشنی ڈالتے ہوئے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی ایرانی قوم کے ساتھ  دیرینہ دشمنی کی طرف اشارہ کیا۔

News Code 1881036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha