مہر خبررساں ایجنسی نے خامہ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ازبکستان کے صدر شوکت میر ضیایف نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ ازبکستان کے صدر نے اس ملاقات میں امریکہ سے فوجی ساز و سامان کی خرید کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات ۔ علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گيا۔ ذرائع کے مطابق 2002 کے بعد ازبکستان کے کسی صدر کا وائٹ ہاؤس کا یہ پہلا دورہ ہے۔
ازبکستان کے صدر نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1880776
آپ کا تبصرہ