10 مئی، 2018، 1:00 PM

فرانسیسی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی دور کرنے کا مطالبہ

فرانسیسی صدر کا ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی دور کرنے کا مطالبہ

فرانس کے صدر میکرون نے شام کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانس پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کے صدر میکرون نے شام کی طرف سے اسرائیل پر میزائل حملوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اسرائیل نے میزائل حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کے میزائل حملوں کے جواب میں شام نے آج صبح 50 میزائل اسرائیل پر فائر کئے ۔ ان میزائل حملوں میں اسرائیل کے دس اہم فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنايا گیا ہے۔

News ID 1880610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha