مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقہ جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق صہیونی موت کے خوف سے پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے ۔ بعض صہیونی اسرائیل چھوڑ کر فرار کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ شامی فوج کے میزائل حملوں سے اسرائیل پر شدید خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق شام نے اسرائیل پر 50 میزائل فائر کئے ہیں۔

شام نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقہ جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔
News ID 1880604
آپ کا تبصرہ