4 مئی، 2018، 11:08 AM

پاکستان کے وزیر اعظم کا آئندہ انتخابات 60 دن میں کرانے کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم کا آئندہ انتخابات 60 دن میں کرانے کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف اور وقت پر ہوں گے جب کہ الیکشن 90 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں ہوں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات شفاف اور وقت پر ہوں گے جب کہ الیکشن 90 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں ہوں گے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی، آئندہ انتخابات شفاف ہوں گے اور الیکشن 90 دن میں نہیں بلکہ 60 دن میں اور اپنے وقت پر ہوں گے جب کہ نگران وزیراعظم ریٹائرڈ سیاستدان بھی ہو سکتا ہے تاہم کسی ریٹائرڈ جنرل کا کوئی آپشن نہیں آیا۔

News ID 1880470

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha