22 اپریل، 2018، 2:09 PM

کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک

کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے خاملہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خود کش دھماکے میں4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق خود کش دھماکہ ووٹر رجسٹریشن سنٹر کے قریب ہوا جس میں 4 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خود کش دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے  حادثہ پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔خودکش دھماکے میں ہلاک اور زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،تاہم اب تک کسی گروپ نے خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ اس قبل ہونے والے بم دھماکوں کی ذمہ د اری وہابی دہشت گرد گروہ طالبان قبول کرتا رہا ہے ۔

News ID 1880211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha