مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر پیرس پہنچ گئے ہیں جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں اور انسانیت سے ہمدردی رکھنے والوں نے سعودی عرب کے ظالم اور ڈکٹیٹر ولیعہد کے خلاف عظیم مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین نے یمن کا پرچم اٹھا رکھا تھا اور یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف نعرے بازی کی اور اس کے دورہ فرانس کی بھر پور مذمت کی ۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان فرانس کے دورے پرپیرس پہنچ گئے ہیں جہاں انسانی حقوق کی تنظیموں اور انسانیت سے ہمدردی رکھنے والوں نے سعودی عرب کے ظالم اور ڈکٹیٹر ولیعہد کے خلاف عظیم مظاہرہ کیا ہے۔
News ID 1879929
آپ کا تبصرہ