روس کی 24 مغربی ممالک کے خلاف جوابی کارروائی/ 150 سفارتکاروں کے اخراج کا حکم

روس نے مغربی ممالک کی طرف سے روسی سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں 24 مغربی ممالک کے 150 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے مغربی ممالک کی طرف سے روسی سفارتکاروں کے اخراج کے جواب میں 24 مغربی ممالک کے 150 سفارتکاروں کو ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ہے۔روس نے جرمنی ، فرانس، کینیڈا ، آسٹریلیا، اٹلی اور سوئیڈن سمیت دیگر یورپی ممالک کے سفارتکاروں کی تعداد کم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ روس نے امریکہ کے 60 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا جبکہ امریکہ کا سینٹ پیٹرس برگ میں قونصل خانہ بھی بند کردیا ہے۔

News Code 1879731

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 0 =