ڈنمارک میں ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ

ڈنمارک میں نامعلوم مسلح افراد نے ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ڈنمارک میں نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح  ترکی کے سفارتخانہ پر حملہ کیا ہے۔ سفارتخانہ خالی ہونے کی وجہ سے کوئی شخص ہلاک اور زخمی نہیں ہوا۔ ابھی تک کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داریق بول نہیں کی ۔ پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News Code 1879469

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 2 =