بیلجئم نے سعودی عرب کی وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا

بیلجئم نے سعودی عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بیلجئم نے برسلز میں سعودی  عرب کی تعمیر کردہ وہابی مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے اس مسجد میں دہشت گردی کو فروغ دیا جارہا تھا۔ بیلجئم کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات کے بعد اس مسجد کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

News Code 1879441

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 9 + 4 =