کابل میں مسجد کے قریب خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ کابل کے علاقہ دشت پرچی میں مسجد الزہرا (س) کے قریب ہوا ۔ جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1879250

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 7 =