صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے۔ صدر حسن روحانی اس سفر میں گرمانشاہ میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کاموں کا جائزہ بھی لیں گے اور کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے۔

News Code 1879246

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 7 + 10 =