اسرائیلی جیلوں میں 15 ہزار فلسطینی عورتیں قید ہیں

فلسطین میں اسراء کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں قیدیوں کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک  15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔

فلسطین میں قیدیوں کی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے غزہ، مغربی پٹی اور بیت المقدس سے 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے قید کررکھا ہے۔کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق یہ عورتیں اس وقت اسرائیلی جیلوں ميں قید کی صعوبتیں برداشت کررہی ہیں۔

News Code 1879216

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 11 =