28 فروری، 2018، 5:58 PM

مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

مصر میں دو ٹرینوں میں تصادم / 10 افراد ہلاک، 15 زخمی

مصر کے صوبہ البحیرہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صوبہ البحیرہ میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔ مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے اعلان کیا ہے کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق 10 مسافر ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1879056

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha