مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ ٹی وی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر میں قبائلی تصادم میں 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مصر میں کل رات قبائلیوں کے درمیان تصادم ہوا مصر کی وزارت صحت کے مطابق ان جھڑپوں میں 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر میں قبائلی تصادم میں 10 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1270962
آپ کا تبصرہ