مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں احمد توکلی کو اس کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم نے اپنے پیغام میں اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت و مغفرت طلب کی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل اور اجر جزیل کی دعا کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے احمد توکلی کو اس کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
News ID 1878872
آپ کا تبصرہ