20 فروری، 2018، 11:11 AM

ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی آذربائیجان کا دورہ کریں گے

ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی آذربائیجان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی آذربائیجان کے وزیر دفاع کی دعوت پر باکو کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حاتمی ایک اعلی وفد کے ہمراہ  آذربائیجان کے وزیر دفاع کی دعوت پر باکو کا دورہ کریں گے۔ جنرل حاتمی اس سفر میں آذربائیجان کے حکام سے باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1878860

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha