20 اپریل، 2015، 7:15 PM

ایران کے وزیر دفاع باکو پہنچ گئے

ایران کے وزیر دفاع باکو پہنچ گئے

مہر نیوز/20 اپریل / 2015 ء : اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دھقان آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ آذربائیجان کے وزیر دفاع اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1853808

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha