12 اپریل، 2014، 7:01 PM

آذربائیجان

آذربائیجان کے وزیر دفاع تہران کا دورہ کریں گے

آذربائیجان کے وزیر دفاع تہران کا دورہ کریں گے

مہر نیوز/ 12 اپریل / 2014 ء :آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر دفاع جنرل دھقان کی دعوت پر آذربائیجان کے وزیر دفاع جنرل ذاکر حسن اوف ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن تہران کا دورہ کریں گے۔آذربائیجان کے وزیر دفاع اس دورے کے دوران ایرانی وزير دفاع اور دیگر اعلی سیاسی اور فوجی حکام کے ساتھ دوطرفہ اور علاقائي امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1835032

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha