18 فروری، 2018، 1:17 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ  کی جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات

مونیخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مونیخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی مسائل  اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گيا ۔

News ID 1878826

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha