17 فروری، 2018، 11:15 AM

ڈیرہ غازی خان میں 3 وہابی دہشت گردوں نے خود کشی کرلی

ڈیرہ غازی خان میں 3 وہابی دہشت گردوں نے خود کشی کرلی

پاکستان کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی فورسز نے چھابری کےپہاڑی علاقےمیں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی اس دوران 3 دہشت گردوں نےخودکودھماکے سے اڑالیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں سکیورٹی فورسز نے چھابری کےپہاڑی علاقےمیں وہابی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی  اس دوران 3 دہشت گردوں نےخودکودھماکے سے اڑالیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔ پولیس پر حملے کے بعد وہابی دہشت گرد قبائلی علاقے میں روپوش ہوگئے تھے، جس پر سکیورٹی فورسز نے قبائلی علاقہ چھابری میں کارروائی کی۔ چھاپے کے دوران مبینہ مقابلے میں 3 دہشت گردوں نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔

News ID 1878800

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha