13 فروری، 2018، 10:31 AM

صحرائے سینا میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک

صحرائے سینا میں 10 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسکائی نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا میں داعش سے منسلک 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے۔ مصری فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے ایک فوجی کارروائی کے دوران 10 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 400 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ مصری فوج نے کل بھی 12 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا تھا۔

News Code 1878706

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha