9 فروری، 2018، 12:01 PM

برطانوی پارلیمنٹ کے 20 فیصد ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کیا گيا

برطانوی پارلیمنٹ کے 20 فیصد ملازمین کو جنسی طور پر ہراساں کیا گيا

برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس جنسی طور پر ہراساں اور غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس جنسی طور پر ہراساں اور غیر انسانی سلوک  کا نشانہ بنایا گیا۔ برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ میں کام کرنے والے ہر پانچ میں سے ایک فرد کو گزشتہ برس کے دوران جنسی طور پر ہراساں کیا گیا یا اسے غیر مناسب سلوک کا سامنا کرنا پڑا۔ اس رپورٹ میں اس طرح کے رویوں سے بچنے کے لیے شکایات جمع کرانے کا ایک نیا نظام لانے کے ساتھ ادارے کے کلچر میں بنیادی تبدیلیاں لانےاور اس جرم میں ملوث افراد کے لیے سزا کی سفارش کی گئی ہے۔

News ID 1878608

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha