15 جنوری، 2018، 5:34 PM

عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات

عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی امور اور عالمی مسائۂ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر تہران میں اسلامی ممالک کے تیرہویں پارلیمانی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر ہیں۔

News ID 1878069

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha