7 جنوری، 2018، 5:21 PM

یمنی فورسز کی جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

یمنی فورسز کی جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے 6 فوجی ہلاک

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی قبائل اور فوج کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں سعودی عرب کے کرائے کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب ایک کارروائي میں 6 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔

News Code 1877882

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha