مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فرانس کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی شب میں تشدد کے دوران 1000 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق ہر سال کی طرح اس سال بھی نئے سال کی پہلی رات میں تشدد کے واقعات میں 1031 گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی جبکہ سال گذشتہ 932 گاڑیون کو جلا دیا گیا تھا۔
فرانس کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی شب میں تشدد کے دوران 1000 گاڑیوں کو نذر آتش کردیا گیا۔
News ID 1877769
آپ کا تبصرہ