مہر خبررساں ایجنسی نے سبا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کی یمن پر جارحیت اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بمباری میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے علاقہ خوخہ پر کئی بار بمباری کی سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائي حملوں میں 6 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ