مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یمنی عوام کی حمایت اور اس کے مفادات کے تحفظ پر تاکید کی گئی ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے موجودہ بحران کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی کونسل کی قرارداد 2216 کے مطابق ہونا چاہیے ۔ اسلامی تعاون تنظیم نے یمن کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں قومی مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں یمنی عوام کی حمایت اور اس کے مفادات کے تحفظ پر تاکید کی گئی ہے۔
News ID 1877113
آپ کا تبصرہ