مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی اسپیکر ترکی میں عالمی پارلیمانی کونسل کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے ۔ لاریجانی ترکی کے تین روزہ دورے کے دوران ترک صدر اردوغان اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ترکی کے دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1876812
آپ کا تبصرہ