بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے23 افراد ہلاک

بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 23 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں  23 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بحیرہ روم میں مسافر کشتی ڈوبنے کے باعث 2 درجن کے قریب افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں، ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر 64 افراد کو ڈوبنے سے بچالیا ہے۔ذرائع کے مطابق بحیرہ روم میں اب تک ریسکیو کئے گئے افراد کی تعداد 327 ہوگئی ہے۔

News Code 1876415

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 10 =