بحیرہ روم
-
2006 کے بعد پہلی مرتبہ صہیونی جنگی کشتیاں میدان جنگ میں داخل ہوگئیں
حزب اللہ کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے بعد صہیونی جنگی کشتیاں بحیرہ روم سے لبنان پر حملوں میں حصہ لینے لگی ہیں۔
-
بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں صہیونیت مخالف تین کاروائیاں کیں، یمنی فوج
یمنی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر، بحیرہ عرب اور بحیرہ روم میں صہیونی بندرگاہوں کی جانب والی کشتیوں پر حملے کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل بڑے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے تیار رہیں، یمنی فوج کا انتباہ
یمنی فوجی ترجمان نے غزہ پر حملے نہ رکنے کی صورت میں امریکہ اور اسرائیل کو مزید حملوں کی دھمکی دی ہے۔
-
صہیونی حکومت کے خلاف بحیرہ روم میں کاروائی جلد شروع ہوگی، یمن
یمن نے صہیونی حکومت کے خلاف بحیرہ روم میں کاروائی شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ دس لاکھ رضاکار صہیونیوں پر حملے کے لئے تیار ہیں۔
-
عراقی مقاومت اسلامی کا صہیونی سمندری تنصیبات پر ڈرون حملہ
عراقی مقاومت کے جوانوں نے صہیونی حکومت کی سمندری تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بحیرہ روم سے خارج
امریکہ نے بحیرہ روم سے طیارہ بردار بحری جہاز کو نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
طوفان الاقصیٰ آپریشن سے صہیونیوں کی تباہ حال معیشت کو کیا نقصان پہنچا؟
غزہ جنگ نے مقبوضہ فلسطین میں ابہام اور غیر یقینی کی صورتحال پیدا کرنے کے ساتھ، معاشی توازن کو بھی بگاڑ دیا ہے جس کے باعث شدید کساد بازاری، بجٹ خسارہ، سٹاک مارکیٹ کریش، شیکل کی قدر میں کمی، کاروبار کی بندش جیسے مسائل نے معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بحیرہ روم کے اوپر حزب اللہ کی ڈرون بالادستی اور نیا عسکری توازن
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ لبنان کی ڈرون اور میزائل صلاحیت کے بارے میں اپنی پریشانی کا اظہار کیا اور کہا کہ اس واقعے نے تمام اسرائیلی عسکری اور سیاسی حکام کی نیندیں اڑا دی ہیں۔